عمر اکمل کا حملہ کرنیوالے ملزمان کی ضمانتوں کی سماعت کرنیوالے جوڈیشل مجسٹریٹ پر عدم اعتماد کااظہار

بدھ 14 جولائی 2021 14:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2021ء) کرکٹر عمر اکمل پر حملہ کرنے والے ملزمان نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا جبکہ کرکٹر عمر اکمل نے ضمانتوں کی سماعت کرنے والے جوڈیشل مجسٹریٹ پر عدم اعتماد کااظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

عمر اکمل نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ عدالت کا ہمارے ساتھ رویہ سخت اورجانبدار ہے ،عدالت کی جانب سے ملزمان کی ضمانتوں میں جانبداری کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ،شفاف ٹرائل ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، سیشن جج کیس کسی اور جج کو ٹرانسفر کرنے کا حکم دیں ۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں