کرک‘ مخالفین کی فائرنگ سے بچے سمیت 3 افراد زخمی

ہفتہ 25 فروری 2017 22:27

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2017ء) تحت نصرتی میں موٹر کار پر مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں بچے سمیت 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے تحت نصرتی میں مخالفین نے چلتی موٹر کار پر فائرنگ کرکے تین افراد کو شدید زخمی کردیا ، زخمی ہونیوالوں میں حبیب ، زبیر ایک اسم نامعلوم کو شدید زخمی کردیا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحت نصرتی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں طبی امدا د کے بعد تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا پولیس نے آیف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں