میتھیوماٹ 2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگی

اتوار 16 ستمبر 2018 13:10

میلبور ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2018ء) کرکٹ آسٹریلیا کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیوماٹ کے معاہدے میں تین برس کی تجدید کے بعد ماٹ 2020ء سیزن کے آخر تک ویمن ٹیم کی کوچنگ جاری رکھیں گے۔

(جاری ہے)

کرکٹ آسٹریلیا نے رواں برس شیڈول آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ اور انگلینڈ ویمن کے خلاف ایشز سیریز کو مدنظر رکھتے ہوئے میتھیوماٹ کے معاہدے میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ،ْمیتھیوماٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا حکام کے اعتماد پر ان کا مشکور ہوں، کوشش ہو گی کہ ان کی توقعات پر پورا اتروں۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں