ساوتھ افریقہ میں کبھی کوئی ایشین ٹیم ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی‘مکی آرتھر
ڈریسنگ روم کی باتوں کے باہر آنے پر سخت نفرت ہے‘ڈانٹ ڈپٹ کا واحد مقصد کارکردگی بہتر کرنا ہے‘ سرفراز سے جو ہوا غلط تھا ‘اب ہمیں آگے بڑھنا چاہیے‘ انگلینڈ کیخلاف سیریز والے کھلاڑی ہی ورلڈ کپ میں جائیں گے‘ پی ایس ای بہترین ایونٹ ہے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 8 فروری 2019 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ساوتھ افریقہ میں کبھی کوئی ایشین ٹیم ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی،وہاں بیٹنگ کنڈیشنز ٹف ہوتی ہے،بابر اعظم نے ہر فارمیٹ میں خود کو منوایا۔
مکی آرتھر نے کہ کہ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ای)ایک بہترین ایونٹ ہے،بہت اچھے کھلاڑی قومی ٹیم کو مل رہے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلئے کمبی نیشن بنا رہے ہیں ،چیف سلیکٹر کیساتھ مشاورت جاری ہے،انگلینڈ کے خلاف سیریز والے 15کھلاڑی ہی ورلڈ کپ میں جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں مائنڈ بنائیں گے کہ کیسے ورلڈ کپ میں جانا ہے ۔ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ سرفراز احمد سے جو ہوا وہ غلط تھا ،اس نے معافی مانگی اور سزا بھی ہو گئی اب ہمیں آگے بڑھنا چاہیے،سرفراز احمد کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے میرے ساتھ مکمل مشاورت کی،سرفراز احمد کی فارم سے پریشان نہیں ہوں،وہ بلاصلاحیت کرکٹر ہے۔انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کی بیٹنگ پر بہت محنت کی جارہی ہے،ساڑھے 4ماہ سرفراز احمد نے اچھی کیپنگ کی۔انہوں نے کہا کہ ڈریسنگ روم میں جو ہوتا ہے وہ ڈریسنگ روم میں ہی رہناچاہیے،مجھے ڈریسنگ روم کی باتوں کے باہر آنے پر سخت نفرت ہے،میں ایک ایمانداز شخص ہوں اور پروفیشنل کام کرتا ہوں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میری ڈانٹ ڈپٹ کا واحد مقصد کارکردگی بہتر کرنا ہوتا ہے،سیریز میں شکست کا ذمہ دار کوئی ایک نہیں بلکہ ہم سب ہیں ۔کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے
gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا
کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار
sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد
آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی
کرک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم