وہا ب ریاض کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے سے فائدہ ہوگا ‘سابق کپتان محمد یوسف

پیر 20 مئی 2019 22:45

وہا ب ریاض کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے سے فائدہ ہوگا ‘سابق کپتان محمد یوسف
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمدیوسف نے کہا ہے کہ وہا ب ریاض کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے سے فائدہ ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہاب ریاض تجربہ کار کھلاڑی ہیں انگلینڈ کی پچز پر فائدہ ہوگا۔پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں خطرناک ٹیم ثابت ہوگی اور میں ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو ٹاپ فور میں دیکھ رہا ہوں

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں