قومی کرکٹ ٹیم کے دورئہ آسٹریلیا سے قبل ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے صوبائی کوچز سے ابتدائی مشاورت کا عمل مکمل کرلیا
سابق کپتان نے فیصل آباد میں قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے اپنی ٹیموں کے ساتھ موجود کوچز سے کرکٹرز کی فٹنس اور ڈسپلن رپورٹس پر تبادلہ خیال کیاگیا
جمعہ 18 اکتوبر 2019 21:43
(جاری ہے)
لیفٹ ہینڈرکی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں موجودہ فارم اور بطور کپتان سدرن پنجاب ٹیم کی مایوس کن کارکردگی رکاوٹ بن سکتی ہے، فیصل آباد میں جاری قومی ٹورنامنٹ میں زبردست فارم میں نظر آنے والے محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے،اسکواڈ میں شمولیت کیلیے عابد علی، امام الحق اور سمیع اسلم کے نام زیر غور ہیں، سلمان بٹ کو ایک بار پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی میں ایک حلقہ ان کی واپسی کے حق میں نہیں، عثمان صلاح الدین اور سعد کو بھی موقع دیے جانے کا امکان ہے، عدنان اکمل کا نام بھی ٹیسٹ اسکواڈ کیلیے زیر غور ہے، دورے کیلیے بولرز کا انتخاب ٹیم مینجمنٹ کیلیے درد سر بنا ہوا ہے۔ حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور محمد عباس کی فٹنس پر تاحال کام جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق چاہتے ہیں کہ محمد عامرٹیسٹ کرکٹ میں واپس آ جائیں،ان کی پیسر سے بات بھی ہوئی ہے۔دوسری جانب بولنگ کوچ وقار یونس نے ایک انٹرویو میں واضح کیاکہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی طویل فارمیٹ میں واپسی کا امکان نہیں،وہ ممکنہ فاسٹ بولنگ آپشنز راحت علی، محمد موسی، بلاول بھٹی، محمد عرفان، ثمین گل اور عمران خان سینئر کی رپورٹس کا جائزہ لیں گے۔ محمد حسنین کی پیس پاور کو استعمال کرنے پر بھی سنجیدگی سے غور ہونے لگا۔آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ دیکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے عثمان قادر کا نام بھی لیا جا رہا ہے،ظفر گوہر، محمد عرفان اور زاہد محمود بھی ابتدائی فہرست میں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے
gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا
کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار
sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد
آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی
کرک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ