برطانیہ نے کرکٹ کو جدید اور سنسنی خیز بنانے کیلئے نیا فارمیٹ متعارف کرا دیا ’دی ہنڈریڈ‘ کا نام دیا گیا
اگلے سال 2020 میں شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں برطانیہ کی ڈومیسٹک کی آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی
پیر 21 اکتوبر 2019 23:35
(جاری ہے)
ان کے علاوہ لیگ اسپنر شاداب خان کو 75 ہزار یورو میں ساوتھرن بریو جبکہ شاہین شاہ آفریدی 60 ہزار یورو میں برمنگھم فینکس نے خریدا ہے۔
خیال رہے ابتداء میں ڈرافٹ کے لئے 35 پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آئے تھے، جن میں شاہد خان آفریدی، قومی ٹیم کے نو منتخب ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم، ویاب ریاض ، محمد حفیظ ، عماد وسیم سمیت دیگر بڑے نام شامل تھے۔دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ میں سب سے پہلے افغانستان کے کپتان راشد خان کا انتخاب کیا گیا، جبکہ یونیورسل باس کریس گیل کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔اس مختصر طرز کی کرکٹ میں چھ بالوں پر مشتمل روائتی اوور کو ختم کر کے سو گیندوں پر مشتمل دس اوورز کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔میچ کے قوانین پر نظر دوڑائیں تو میچ کا دورانیہ 2 گھنٹے اور تیس منٹ تک کا ہو گا۔100 گیندوں پر مشتمل میچ میں جو زیادہ رنز اسکور کرے گا وہ جیت کا حقدار قرار پائے گا۔ٹیم کے کپتان اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ کس بالر نے پانچ گیندیں کرانی ہے یا دس گیندیں۔ہر بالر کو زیادہ سے زیادہ 20 گیندیں کرانے کی اجازت ہو گی۔میچ کے دوران ٹیم کو اجازت کو گی کہ وہ ڈھائی منٹ کا اسٹریٹجک ٹائم آؤٹ لے سکیں،ٹیموں کے کوچز کو بھی اس وقفے کے دوران گراؤنڈ میں جا کر کھیل کی حکمت عملی پر بات کرنے کی اجازت ہو گی۔25 گیندوں پر مشتمل ایک پاوور پلے لینے کی ٹیموں کو اجازت ہو گی جس کے دوران صرف دو کھلاڑی 30 یارڈ کے دائرے سے باہر کھڑے کئے جا سکتے ہیں۔اس نئے ایونٹ کا آغاز اگلے سال ہو گا جس کے میچز 17 جولائی سے لے کر 16 اگست تک برطانیہ کے مختلف شہروں میں کھیلیں جائیں گے۔کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے
gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا
کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار
sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد
آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی
کرک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان