قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

منگل 19 مئی 2020 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2020ء) قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر شاہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر دی۔

(جاری ہے)

یاسر شاہ نے لکھا کہ الحمدللہ، اللہ نے مجھے ننھی پری سے نوازا ہے۔لیگ اسپنر کو ساتھی کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ، احمد شہزاد، جنید خان، کامران اکمل، فیصل اقبال، بلال آصف، ودیگر کی جانب سے مبارک باد دی گئی اور ننھی پری کے لیے دعا کی گئی

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں