گیندری گوویندر جنوبی افریقہ کرکٹ کی عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر

جمعرات 20 اگست 2020 14:29

جوہانس برگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2020ء) کرکٹ جنوبی افریقہ نے کوگیندری گوویندر کو عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر کردیا۔کرکٹ جنوبی افریقہ نے کوگیندری گوویندر کو عبوری چیف ایگزیکٹیو مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

کوگیندری گوویندر مستعفی ہونے والے جیکس فال کی جگہ سنبھالیں گی۔گیندری پہلی خاتون ہیں جنھیں کرکٹ جنوبی افریقہ میں اہم آپریشنل ذمہ داری سونپی گئی، وہ گذشتہ برس مئی سے بورڈ میں چیف کمرشل آفیسر کے طور پر کام کررہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں