محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلی

جمعہ 15 جنوری 2021 16:14

محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلی۔

(جاری ہے)

محمد حفیظ کے ساتھ بولنگ کوچ وقار یونس ، ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن بھی موجود تھے۔حفیظ اور کوچز نے لاہور میں چھائی دھند کے باوجود گالف میں شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ صبح کے وقت گالف کھیل کر انجوائے کرتے ہیں، کھیل سے لطف اندوز ہو تو سردی سے مشکل نہیں ہوتی۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں