کرکٹ آسٹریلیا کی 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیشکش

جمعہ 23 اپریل 2021 16:05

کرکٹ آسٹریلیا کی 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیشکش
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 2021۔22 کے لیے 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیش کش کر دی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹریوس ہیڈ، میچل مارش ، جو برنز اور متھیو ویڈ کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں ، آل رائونڈ کیمرون گرین کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زامپا، اسٹیو اسمتھ ، میچل اسٹارک ، ٹم پین ، ایرون فنچ ، گلین میکسویل ، مارنوس لابوشین ، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں