قومی کرکٹر شاداب خان فٹ قرار

جمعہ 21 مئی 2021 22:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2021ء) قومی کرکٹر اور لیگ سپنر شاداب خان جسمانی طور پر فٹ قرار دے دئیے گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے ہلکی پھلکی پریکٹس بھی شروع کردی ہے واضح رہے کہ شاداب خان کو پاک جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کے دوران ان فٹ قرار دے دیا تھا۔ جس کے بعد وہ وطن واپس آگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں