کرکٹرشعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پیر 24 مئی 2021 18:57

کرکٹرشعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2021ء) کرکٹر شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیاکہ انہوں نے بطور کرکٹر بہت پذیرائی حاصل کی ہے لیکن وہ کرکٹ پراپنی توجہ مرکوز رکھتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں اور بہت جلد وہ ایک ڈرامہ سیریل میں نظر ائیں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ شائقین کے لئے ایک سرپرائز ہوگا اور انہیں اس اس ڈرامے کیں کچھ سین عکس بند کروائے ہیں تاہم انہوں نے ڈرامے کی مزید تفصیلات بارے آگاہ نہیں کیا ہے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہیں اداکاری کا بہت شوق ہے اور ان کی بیوی ثانیہ مرزا بھی چاہتی ہیں کہ شعیب ملک اداکاری کریں ۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں