شاہین شاہ آفریدی کا ’قرنطینہ ورک آؤٹ‘ وائرل ہوگئی

پیر 31 مئی 2021 20:13

شاہین شاہ آفریدی کا ’قرنطینہ ورک آؤٹ‘ وائرل ہوگئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قرنطینہ میں اپنے کمرے میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو شیئر کردی جو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر ایک کمرے میں ورزش کرتے ہوئے اپنی 21 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی۔شاہین شاہ کے اس ’روم ورک آئوٹ‘ کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کے دوران فالتو وقت میں بھی اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیئے ہوئے ہیں۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں