مجھے پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا : شعیب اختر

بدھ 2 جون 2021 22:13

مجھے پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا : شعیب اختر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مجھے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوتے ہوئے نظر نہیں اذرہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ لیگ کرانے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ہوم ورک مکمل نہیں تھا۔شعیب اختر نے کہاکہ ابو ظہبی نے اجازت سے قبل ہی پی سی بی کو آگاہ کردیا تھا، اس کے باوجود پی سی بی نے بھارتی پروڈکشن کریوکے علاوہ کوئی دوسرا انتظام نہیں کیا۔

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں