پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے،وسیم اکرم

ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:36

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے پر سوئنگ کے سلطان، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ یہاں ایونٹس کے لیے بہترین سیکیورٹی موجود ہے۔سوئنگ کے سلطان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

کرک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments