قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی ، ٹیم کو جوائن کرلیا

بدھ 17 نومبر 2021 21:32

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی ، ٹیم کو جوائن کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2021ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا ، ٹیم کو جوائن کرلیا ۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے ڈھاکہ کے ٹیم ہوٹل میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا،کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک نے قومی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق پونے دو بجے شروع ہوا جو تین گھنٹے جاری رہا

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں