محمدرضوان اور افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

جمعرات 6 جنوری 2022 21:12

محمدرضوان اور افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2022ء) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے ۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کے ساتھ کسی عام ہوٹل میں بیٹھے ایک سیلفی شیئر کی۔افتخار احمد نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ محمد رضوان کے ساتھ پشاور میں۔قومی کرکٹرز کی سادگی بھری سیلفی پر مداح خوب تبصرے کررہے ہیں۔

کرک شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments