تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
بدھ 29 اکتوبر 2014 21:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ تھر پارکر میں لوگوں کی روزانہ اموات کے باوجود مئوثر اور ٹھوس اقدامات نہ کرنا پیپلزپارٹی اورحکومت سندھ کی کھلی بے حسی ہے ۔
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تھرمیں معصوم بچے،خواتین،بزرگ اورنوجوان بے بسی کی تصور بنے ہوئے ہیں اور پرنٹ و الیکٹرونک میدیا پر تھر پارکر کی صورتحال کی واضح نشاندہی کے بعد بھی حکومت سندھ ، اس کے وزراء اور ارکان اسمبلی نے نظریں چرا رکھی ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ تھر پارکر میں لوگوں کی اموات اور اس کی روک تھام کیلئے حکومت سندھ کی جانب سے کسی قسم کے اقدامات نہ کرنے سے ثابت ہوگیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سندھیوں سے کتنی مخلص ہے اورہر ذی شعور شخص اس بات کا اندازہ لگا سکتا ہے کہ سندھی عوام کیلئے جتنے دعوے اور وعدے پیپلزپارٹی اور حکومت سندھ کرتی چلی آئی ہے اس میں وہ کس حد تک کامیاب اور پورا اتری ہے ؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کاریاں والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ، بھتہ وصولی کا الزام ، ایس بی سی اے کا انسپکٹرگرفتار
ریونیو جمع کرنے والے محکمے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے فنڈز میں اضافے پر توجہ دیں،لئیق احمد
کراچی،سویرے قائدآباد پل پر حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی
ویلڈن اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب سید نے ماہ جولائی اور اگست میں 232گرانفروشوں کو کل3لاکھ 11ہزار روپے ..
کراچی میں پانی کے بحران پرایم کیو ایم سیاست کررہی ہے ،نجمی عالم
کراچی میں کوئی نوگو ایریا نہیں ہے ،صبر سے کام لیا جائے ،آغا سراج درانی
پیپلز پارٹی کی حکومت کبھی ایسا کرنے کا سوچ نہیں سکتی ،سندھ کے مظلوم اور محکوم عوام کی آواز ہر اعلیٰ فورم ..
تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات ..
سندھ میں اسلحہ لائسنس کی پولیس تصدیق ختم، نوٹیفکیشن جاری
کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،منظور حسین وسان ، اینٹی کرپشن کے 1336 کیسز کا اندراج ہوا جن ..
کاریاں والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری