ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان تنگوانی کا اجلاس ،بند اسکولوں کی بحالی کے لیے جدوجہد کرنے کا فیصلہ

پیر فروری 16:58

تنگوانی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان تنگوانی کے جانب سے ایک اہم اجلاس زیر صدارت ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان تنگوانی محمد سچل شیخ کے صدارت میں ہیومن رائٹس دفتر میں ہوا ، جس میں ایچ۔آر۔ایف۔

(جاری ہے)

پی تنگوانی کے عہدیداراں اور کارکناں نے شرکت کی جس میں بنداسکولوں کے بحالی کے لئے کام کرنے کا عہد کیا گیا جس میں ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان تنگوانی نے یکراء فیصلا کیا ,اور ایک ٹیم پیر بخش نوناری، اور آدم خان نندوانی کو تشکیل دی, اور انہیں بند سکولوں کی رپورٹ تیار کر کے اعلیٰ حکام تک پہچانے کے ہدایت کی تاکہ تنگوانی اور گردنواہ کے بند سکولیں کھل سگیں اجلاس میں ہیومن رائیٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان تنگوانی کے صدر محمد سچل شیخ، نائب صدر پیر بخش نوناری، جنرل سیکریٹری آدم خاں نندوانی، ڈپٹی جنرل سکرٹری ڈاکٹر عبدالستار شیخ ، پریس سیکریٹری خادم حسین نندوانی اور دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments