کشمور‘رینجرز نے کارروائی ‘2 مشتبہ افراد غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار

منگل 18 اپریل 2017 11:53

کشمور‘رینجرز نے کارروائی ‘2 مشتبہ افراد غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار
کشمور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2017ء) گڈو بیراج کے قریب رینجرز نے کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق گڈو بیراج کے قریب رینجرز نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں