گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 3 یونٹ ٹرپ، سندھ، پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی بند
7 میگاواٹ کے تین یونٹ ٹرپ کرنے سے سندھ سمیت پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی
جمعرات 3 جنوری 2019 15:21
(جاری ہے)
گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے تھرمل پاور ہاؤس کے 747 میگاواٹ کے تین یونٹ ٹرپ کر گئے اور بجلی سسٹم سے نکل جانے کے باعث سندھ سمیت پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہم بند ہوگئی۔
گڈو تھرمل ذرائع کا کہنا ہے کہ دھند کم ہونے کے بعد یونٹ کو بحال کردیا جائیگا جس کے بعد متاثرہ اضلاع کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی۔گزشتہ روز بھی دھند کے باعث 4 پاور پلانٹس گدو، بلوکی، نشاط اور نشاط چونیاں پاور پلانٹس ٹرپ کر گئے تھے جس سے مجموعی طور پر 2500 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا رہا جس کی وجہ سے لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانا پڑا۔کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شادی کے جھانسے میں کچے کے علاقے جانے والے افراد اغوا ہونے سے بال بال بچ گئے
کندھ کوٹ، کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش
کندھ کوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونیوالے تین مغوی بازیاب نہ ہوسکے
کندھ کوٹ ، ڈاکوئوں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی،ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے ..
کندھ کوٹ میں سوئی سدرن کے 2 چوکیدار اغوا
کشمور ، چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6اہلکار زخمی
کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوئوں کی جنت بن گیا
کندھ کوٹ میں بدامنی کی آگ بجھ نہ سکی ، ایک اور مزدور اغوا
استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین کا دھرنا
کندھ کوٹ میں ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج
کندھ کوٹ ، کچے کے علاقے میں ڈاکوں کی فائرنگ، اسکول ٹیچرجاں بحق
کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا
کشمور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم