کشمور کے علاقے کرمپور میں نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعرات 19 مارچ 2020 16:10

کشمور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2020ء) کشمور کے علاقے کرمپور میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔ورثاء کے مطابق 20 سالہ نوجوان عبدالقدیر چولیانی کے سگریٹ نوشی پر باپ نے تھپڑ مار دیا، جس پر نوجوان نے طیش میں آ کر بندوق کی فائرنگ سے خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ڈاکٹروں نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں