کندھ کوٹ.کے ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی نے بازار ،اسٹیڈیم شہر کی گلیوں کا دورہ کرتے ہوئے شہر کی صفائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

Hazoor Bux حضور بخش منگی پیر 4 اکتوبر 2021 17:31

کندھ کوٹ.کے ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی نے  بازار ،اسٹیڈیم شہر کی گلیوں کا دورہ کرتے ہوئے شہر کی صفائی اور اشیائے خوردونوش  کی قیمتوں کا جائزہ لیا
کندھ کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اکتوبر2021ء) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے آج شہر کی صفائی ، اسٹیڈیم ، لائبریری اور کھانے پینے کی اشیاء کا جائزہ لینے کے لیے کندھ کوٹ کی  کی دکانوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

کندھ کوٹ شہر میں دکانوں اور بازاروں کا دورہ کرتے ہوئے دکاندار کو  مقرر كرده  فہرست لگانے   کی ہدایت کی اور اس کے مطابق پولٹری کی دکانوں پر ان  مقررہ فہرست موجود  نہ۔

ہونے پر جرمانہ لگایا گیا  اور کہا کہ پولٹری کی دکانوں کی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے میونسپل سٹاف کو ہدایت کی کہ سڑکوں پر صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے  لئے  اقدام  اٹھاۓ جایں ۔ شہر کے اندر  مچھررو  کا اسپرے کروایا جائے ۔ اسٹیڈیم کے اندر سہولت کے فقدان پر  حکام کو پانی کی موٹر اور دیگر سہولیات کی فراہمی کی  ھدایت کی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں