کشمور میں سوات متاثرین کے قافلے پولیس نے روک دیا

جمعہ 22 مئی 2009 11:59

کشمور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔22مئی 2009 ء) سوات متاثرین کے قافلے پولیس نے روک دیا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ انہیں‌سندھ میں داخلے کی اجازت نہیں‌ہے جبکہ مسافروں کی تعداد پچیس سو سے زائد ہے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں