محکمہ پولیس میں جعلی بھرتیوں کے ذریعے کرپشن کا انکشاف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 دسمبر 2017 20:25

کندھ کوٹ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔21دسمبر2017ء) : کندھ کوٹ ضلع بھر میں محکمہ پولیس میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس میں جعلی بھرتیوں کے لاکھوں روپے میں محکمہ خزانہ آئڈیز کھول کر انہیں پولیس اہلکار رکھا جانے کا شک ایس ایس پی بشیر احمد بروھی 238 اہلکاروں کی آئڈیز بند کروادیں ذارئع سے معلوم ہوا ہے کہ ان اہلکار وں کی رپورٹ آئی جی سندھ کو بھیج دی گئی ہے جب کہ مزید تفتیش جاری ہے اس حوالے سے ایس ایس پی بشیر احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 238 اہلکاروں کا کوئی بھی ریکارڈ موجود نہ ہونی کی وجہ سے آئیڈیز بلاک کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں