بی بی کامشن لےکرآیا ہوں،جمہوریت کیلئےجنگ جاری رکھوں گا،بلاول بھٹوزرداری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 25 دسمبر 2017 19:42

بی بی کامشن لےکرآیا ہوں،جمہوریت کیلئےجنگ جاری رکھوں گا،بلاول بھٹوزرداری
کندھ کوٹ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25دسمبر2017ء) : کندہ کوٹ پاکستان پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کندھ کوٹ،کشموراورگڈومیں ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے کندھ کوٹ  میں  کارکنوں سے خطاب شہید رانی بینظر بھٹو کو ملک میں آنے سے پہلے مختلف قوتوں نے آگاہ کیا گیا کہ اگر آپ پاکستان آئی تو آپ کو قتل کیا جائے گابی بی شہید نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی عوام کے پاس پہنچی۔

بی بی شہید نے ملک کے کونے کونے میں جا کر  دورا کیا عوام کے مسئلا سنے اور ملک میں واپس آ کرعوام سے مل کر جمھورت  کی بحالی کے  کیلئے جدوجہد کی بی بی کو شہید کیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد ذوالفقار علی بھٹو نے جیل سے شہید رانی بینظر کو خط لکھا تھا جب تک تم اپنی درتی کی خوشبو کو تب تک نہیں پھچان پاؤ  گی جب  تک عوام کےمسئلا سمجھ نہیں پاؤں گی۔

(جاری ہے)

میں بی بی کا مشن لے کر آپ کے آگے آیا ہوں میں جمھوریت کیلئے جنگ جاری رکھوں گا۔ تمام کارکن  بی بی شہید بینظر کی  دسویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں شرکت کریں۔کندہ کوٹ جلسہ میں پیپلز پارٹی جیالوں نے بڑے تعداد  میں شرکت کی اس موقع پر  عہدیداران اورکارکنان جن میں  میر صادق حسین گولاٹو  مختیاراحمد سہریانی شفقت حسین میرانی ڈال خان جکھرانی شمس الدین چاچڑ   قربان علی بنگوار ڈاکٹر غفران ملک شبانہ ملک  صبع صادق کھوسو عبدالرئوف بہلکانی عابد گاجانی  آفتاب ڈال جکھرانی  طارق عزیز سرکی ستار شیخ برقت خان لنجوانی علی محمد چاچڑ میر اعجازسولنگی غلام رسول میرانی ارشاد احمد میرانی   عاشق علی کھوسو خیراللہ خان کھوسو موریو جکھرانی عبدالرزاق مزاری واقف باجکانی علی شیر بنگوار علی جان چاچڑ شاھجہان ملک شعبان جکھرانی خادم محمدانی عاشق چجن شاہد ملک عبدالمجید بنگوار بابو عیسانی اسحاق احمد سہریانی شمن باجکانی سمیت دوسرے کارکنان نے کندہ کوٹ تنگوانی غوثپور کرمپور شریک ہوئے یے جلسہ ہولو گرام کہ ذریعی  لائیو وڈیو پر خطاب ایک ہی دن میں کندھ کوٹ کشمور اور گڈو میں کیا گیا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں