کندھ کوٹ، باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

ہفتہ 7 اپریل 2018 16:17

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2018ء) کندھ میں بات نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے، قتل کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے قریبی گائوں نجاوت بھلکانی میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا ہے، قتل کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے غوثپور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اہل محلہ کے مطابق مقتولہ لڑکی کی ایک ہفتے بعد شادی ہونے والی تھی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں