کشمور، پولیس آپریشن، دو مغوی برآمد

ہفتہ فروری 16:03

کشمور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) کشمور پولیس کا کچے کے علاقے میانی اور درانی مہر میں ڈاکوؤں اور اغواء کاروں کے گروہوں کے خلاف آپریشن، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے اغوا کئے گئے 2 مغویوں کو بازیاب کرالیا جبکہ ڈاکو اپنے زخمی ساتھی کو لیکر فرار ہوگئے۔بازیاب ہونے والوں میں ڈہرکی کا رہائشی معشوق شیخ اور ضلع بکھر کا رہائشی عالمشیر شامل ہیں دونوں مغویوں کو خواتین کی آواز میں بلا کر دھوکے سے اغوا کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments