جشن آزادی کے حوالے سے حرااسکول 02میں پروگرام کا انعقاد

پیر 25 اگست 2014 13:44

کشمور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) کند ھ کوٹ ایچ ایچ آرڈی آرفن سپورٹ کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے حرااسکول 02میں پروگرام ہوا ہیلپنگ ہینڈ فاررلیف اینڈ ڈوولپمنٹ آرفن سپورٹ پروگرام ریجنل کوآرڈینیٹرسندھ بلوچستان آغاعبدالفتاح پٹھان مہمان خاص تھے خصوصی طور پر بلوچستان ایچ ایچ آرڈی کے انچارج لعل محمد شاہین ،محمد نواز،فیض محمد بجارانی یتیم بچوں نے جشن آزادی کی منعقد تقریب میں تقاریرکیں اوررٹیبلوژ پیش کیئے اورترانے پیش کرکے ناظرین کو گرمایاطلباء نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیااوربیڈبجائے جشن آزادی کے پروگرام میں نجی اورسرکاری اسکولوں کے اساتذہ سمیت سیاسی وسماجی اورکاروباری افراداورصحافتی برادری شریک ہوئے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں اسناد اور شیلڈ سمیت نقدانعام پیش کیئے گئے۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں