کشمور، بھیہ برادری کے دوفریقین میں قتل کا جرگہ، جرم ثابت ہونے پردوملزمان پر 24لاکھ روپے جرمانہ

جمعرات 28 اگست 2014 18:31

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) کندھ کوٹ کے قریب پولیس تھانہ غوثپور کے حدود گوٹھ مروؤبھیو میں بھیہ برادری کے دوفریقین میں قتل کا جرگہ مقتول نوجوان پرویز احمد بھیوکے قتل کا جرگہ رئیس گل خان بھیوکی سربراہی میں ہوا عمران علی بھیواور رشیداحمد بھیو پر قتل کا جرم ثابت ہونے پر 24لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا موقعہ پرپانچ لاکھ روپے اداکیئے گئے جبکہ بقایا پانچ ماہ کی اقساط میں اداکیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں