تنگوانی میں دوواقعات میں دوافراد زندگی کی بازی ہارگئے

ہفتہ 21 فروری 2015 14:20

تنگوانی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) تنگوانی میں دوواقعات میں دوافراد زندگی کی بازی ہارگئے گاؤں قیصر سندرانی میں 03روز قبل کنبھے پر چڑہ کربجلی بنانے والا11سالہ بچہ گزیرولد رسولاسندرانی زخمی ہوگیاتھاجوگذشتہ روز کراچی کی نجی اسپتال میں جانبحق ہوگیاجسکی لاش گھرپہنچتے ہی کہرام مچ گیا دوسری جانب گاؤں محمد صلاح جکھرانی کامکین نوجوان علی نوازٹریکٹرٹرالی پرجانے والی بارات میں سے گرکر جانبحق ہوگیاخوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں