کندھ کوٹ ،ڈاکوئوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق،2افراد زخمی

منگل 20 جون 2017 12:38

کندھ کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2017ء) کرم پورا انڈس ہائی وے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں پولیس ا ہلکارسمیت 2افراد جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونیوالے اور زخمیوں کو سول اسپتال کندھ کوٹ پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس کے مطابق کرم پورا انڈس ہائی وے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں پولیس الکار سمیت 2افراد جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونیوالے اور زخمیوں کو سول اسپتال کندھ کوٹ پہنچا دیا گیا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں