کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ، 8 زخمی

ہفتہ 24 جون 2017 21:26

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو کشمور کے علاقے کندھ کوٹ میں زمین کے تنازع پر فریقین کے درمیان جھگڑے کے باعث فائرنگ شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں …

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں