کندھکوٹ، چوری کی واردات کرنیوالے چوروں کا پیچھا کرنے پر فائرنگ سے دو دیہاتی زخمی، ایک چور پکڑا گیا

بدھ 26 جولائی 2017 21:53

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) کندھ کوٹ درانی مہر تھانہ کے حدود گائوں یارمحمد باجکانی میں چوری کی واردات گھرکے مکینوں اور دیہاتیوں نے پیچھاکرنے پر فائرنگ سے دودیہاتی زخمی ایک چورکوپکڑکرپولیس کے حوالے کردیا مسلح چوروں نے دیہاتیوں دوافراد کو پکڑلیا پولیس کے حوالے کیئے گئے چورکی بازیابی کا مطالبہ پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کیمطابق مبینہ چور ظہیربھیوہے جس پر 19مقدمات درج ہیں آخری اطلاعات تک دیہاتی بازیاب نہ ہوسکے اور نہ ہی مقدمہ درج ہوسکا دریں اثنا پولیس کے حوالے کیاگیا مبینہ مسلح چور کیخلاف پولیس نے کوئی بھی کاروائی نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں