کندھ کوٹ پولیس کی منشیات فروشوںاورجواریوں کیخلاف کارروائیاں،جواکااڈانذرآتش

جمعہ 22 ستمبر 2017 22:06

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) کندھ کوٹ پولیس کی منشیات فروشوںاورجواریوں کیخلاف کاروائیاںجواکااڈانذرآتش۔

(جاری ہے)

تھانیدارسی سیکشن کندھ کوٹ پرویزاحمد مٹھیانی نے بتایاکے تین چھاپوں میں دیسی شراب بنانے اورکارسے دیسی شراب برآمد کی گئیںسات ملزمان کوگرفتار کیا گیا برڑا پکٹ پر سنیپ چیکنگ کے دئوران مہران کارکی تلاشی کے دئوران ملزم سلیم جان ولد نورحسن بنگوار سے 20لیٹرشراب برآمد کی گئی جسکی نشاندھی پر ملھیرگائوں میں دیسی شراب بنانے والی بھٹی پر چھاپہ ماراجہاں سے بھٹی مالک جوپہلے بھی منشیات کیس میں مطلوب تھا پیاروولدقاسم بنگوارودیگرشامل ہیںمسروقہ سامان بھی برآمد کیاگیادریں اثنا تھانہ سی سیکشن کے حدود خیرشاہ کے علائقہ میں جواکے اڈے پر چھاپہ جواریوں کاآستانہ نظرآتش جواریوں میں بھگدڑمچ گئی پولیس کی چاندی جواکے اڈے پر لگا سٹے کا مال ہڑپ ذرائع کیمطابق فرارہونے والوں میں لیاقت علی ،عبدالنبی ،عبدالعلی گرفتارہوئے جن پرمقدمات درج کرنے کا بتایاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں