کندھ کوٹ، رینجرز اورپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، ایک قاتل سمیت 15افراد گرفتار

ہفتہ 23 ستمبر 2017 21:53

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) کندھ کوٹ رینجرز اورپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، سنیپ چیکنگ ایک قاتل سمیت 15افراد گرفتار متعدد وغیررجسٹر موٹرسائیکلیں چالان کی گئی محرام الحرام میں سیکورٹی کوبرقراررکھنے کیلئے ایس ایس پی بشیراحمد بروہی نے حساس قراردی گئی شہنشاہ امام بارگاھ میانی بڈانی کا دئورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیاگیاکشمورکے تھانیدار صادق اوڈھونے کاروکاری میں بھیتجی کوقتل کرنے والے ملزم اللہ بخش مینک کوگرفتارکرلیاجبکہ دیگر14ملزمان بھی گرفتارکیئے گئے ہیں جن سے تفتیش جاری ہے سندھ بلوچستان اورپنجاپ کی سرحدی پٹی کو سیل کرکے قومی شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں