کندھ کوٹ تین برادریوں کے الگ الگ جھگڑوں میں 12زخمی پولیس نے 15کرکٹ جواریوں سمیت 13 گرفتارکرلیئے

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:16

کند ھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) کندھ کوٹ تین برادریوں کے الگ الگ جھگڑوں میں 12زخمی پولیس نے 15کرکٹ جواریوں سمیت 13 گرفتارکرلیئے ۔

(جاری ہے)

دیوالی کے تہوارکے موقع پر ہندونوجوان سے لوٹ مارتفصیل کیمطابق غوثپورقومی شاہراہ پر دیوالی کے روز ہندوتاجر اجیت کمار سے نقب پوش مسلح ڈاکوئوں نے موٹرسائیکل ،موبائل فون اورہزاروں روپے نقدی سے محروم کردیا دوسرے واقع میں کندھ کوٹ کے تھانہ سی سیکشن کے حدود میں سومرو اوربگٹی برادری میں معمولی بات پر لاٹھیاں اینٹیں چل گئیں 04شدید زخمی ہوگئے گائوں اشرف علی بجارانی میں ٹانوری برادری کے دوفریقین میں لاٹھیاں کلہاڑیاں چل گئی طاہر،خدابخش ،دیدار،رانو،اربیلو،،ہیبت ٹانور ی شدید زخمی ہوگئے تین کی حالت ناز ک بتائی جارہی ہے ایس ایس پی کشمورکندھ کوٹ بشیر بروہی کے ترجمان نادرچنہ کیمطابق انچارج مددگار پولیس مولابخش بگٹی اورٹیم کا بی ایس فیڈرتھانہ ای سیکشن کے حدود خفیہ اطلاع پر چھاپیہ مار کر اشتہاری ملزم فتح محمد سبزوئی کوگرفتارکرلیاملزم قتل سمیت سنگین وارداتوں میں مطلوب بتایاجارہاہے انکامزید کہناتھاکے انچارج پاسپورٹ اینڈامیگریشن شاہد حسین سومروکی گمشدہ قیمتی موبائل ٹریسنگ کے بعد حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں