کندھ کوٹ، مقامی عدالت نے قتل کے مقدمے میں ملوث تین ملزمان کو عمر قید، جرمانے کی سزا سنا دی

جمعرات 26 اکتوبر 2017 21:11

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2017ء) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ندیم بدرقاضی کی عدالت نے قتل کیس میں نامزد ملزمان دوبھائیوں غلام محمد ،برکت۔

(جاری ہے)

شوکت،شہباز علی مزاری کوعمرقیدورثائ کو ایک لاکھ روپے جرمانے اداکرنے سمیت دیگرجرمانے کی سزا?ں کا حکم میانی بڈانی تھانہ کے حدود کشمورلنک روڈ پر 21جون 2011کوگولیاں مارکر 19سالہ رفیق احمدبھٹو کو قتل کیاگیا تھا جسکامقدمہ عیدن بھٹو کی مدعیت میں درج تھا

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں