کندھ کوٹ،میڈیکل کالجوں میں انٹری ٹیسٹ نیشنل ٹیسٹنگ سروس کا پرچہ آ?ٹ ہونے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 26 اکتوبر 2017 21:11

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اکتوبر2017ء)میڈیکل کالجوں میں انٹری ٹیسٹ۔نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے تحت لی جانے والی ٹیسٹ میں بدعنوانی اورپرچہ ایک رات قبل آ?ٹ ہونے کیخلاف امیدواروں کا والدین کے ہمراہ لائبریری چوک سے پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ۔مستقبل کے معماروں کی جانب سے سے طب کی تعلیم کیلئے میڈیکل کالجوں میں این ٹی ایس کی جانب سے لی جانے والی ٹیسٹ کی ایک روز قبل۔

(جاری ہے)

کی۔چابی آ?ٹ ہونے کیخلاف بشیر بلوچ،اصغرشیخ،ظفرسبزوئی ،علی احمد،بابل خان بنگوار نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکے این ٹی ایس بدعنوان ادارہ بن گیا ہے جسکے عملدار بھاری رشوت کے بدلے پرچہ آ?ٹ کرتے جسکے بدولت لاکھوں روپے رشوت بٹورتے ہیں محنت کرنے والے طلبائ کا حق مرتا ہے انکا مطالبہ تھاکے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تحت دوبارہ انٹری ٹیسٹ لی جائے مظاہرین فلک بوس نعرے بازی کررہے تھے

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں