کندھکوٹ میں پولیس نے مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

مبینہ ڈکیت پندرہ روز سے پولیس تحویل میں تھے جنہیں پنڈلیوں پر گولیاں مارکرمقابلہ دکھایاگیا، ذرائع کا دعویٰ

منگل 7 نومبر 2017 22:19

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2017ء) تھانہ ای سیکشن کے حدود سے مبینہ پولیس مقابلہ تھانیدارشاہد حسین میمن کیمطابق گشت کے دئوران ملزمان ریاض علی دایو،الطاف جمالی کو دوٹی ٹی پستولوں سمیت زخمی حالت میں گرفتارکیاگیاہے ذرائع کی مطابق مبینہ ڈکیت پندرہ روز سے پولیس تحویل میں تھے جنہیں پنڈلیوں پر گولیاں مارکرمقابلہ دکھایاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں