کندھکوٹ میں باپ اور بیٹے کو علاقے کے بااثر افراد کی مداخلت پر بازیاب کرالیا

منگل 7 نومبر 2017 22:19

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2017ء)کندھ کوٹ تھانہ درانی مہر گائوں جام سونھاروچاچڑمیں با پ اوربیٹابنگل ،بیٹاعباس مہر24گھنٹوں کے بعدعلائقہ کے بااثرافراد کی مداخلت پر بازیاب ہوگئے پولیس کیمطابق مغویوں کو بازیاب کرایاگیاہے دوسری جانب مغویوں کے رشتہ داروں شاہ مراد ،رئیس بھاگیوخان،بشیراحمدمہرودیگرنے علائقہ میں بے امنی کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کرکے مغویوں کی بازیابی کا بھی مطالبہ کیاگیا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں