کندھ کوٹ :بائی پاس پولیس چوکی تھانہ بی سیکشن کے حدودسے آئس فیکٹری کا واٹرپمپ چوری ہوگیا

پیر 1 جنوری 2018 19:07

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) بائی پاس پولیس چوکی تھانہ بی سیکشن کے حدود رشید احمد سومروکی آئس فیکٹری سے واٹرپمپ چوری ہوگیا جن کا کہناتھاکے علائقہ میں چوریوں کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں شکایت کے باوجود پولیس نے کوئی توجہ نہیں دی ہے ۔

(جاری ہے)

کندھ کوٹ(نامہ نگار)الخدمت فائونڈیشن کے ضلع صدر ڈاکٹرامان اللہ بلوچ ،جنر سیکریٹری ڈاکٹرمحمدعلی دایونے پریس کلب میں صحافیوں کو بتایاکے 07جنوری کوصبح 09سے شام گئے تک الخدمت میڈیکل سینٹرگولیمارمیں اعصابی اوردماغی بیماریوں کی کیمپ کے ساتھ جلدی امراض کی کیمپ لگے گی جس میں ماہر ڈاکٹرزڈاکٹرعالم ابراہیم صدیقی ،ڈاکٹرعبدالعزیزمیمن سمیت دیگرڈاکٹرزمریضوں کامعائنہ کریں گے جنہیں ادویات مفت دی جائیں گی

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں