کندھ کوٹ کابااثربیوروکریٹ گائوں عبدالرحیم کھوسہ دیھ گزی یوسی لاشاری میں سرکاری گائوں کو اپنے نام کرانے لگ گیا

منگل 9 جنوری 2018 23:07

کندھ کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2018ء)کندھ کوٹ کابااثربیوروکریٹ کی دیہاتیوں کی نقل مکانی کرانے افسران سے ملی بھگت کرکے گائوں عبدالرحیم کھوسہ دیھ گزی یوسی لاشاری میں سرکاری گائوں کو اپنے نام کرانے کیلئے روینیوافسران سے ملی بھگت کرے رکارڈ میں سروے نمبر778-777میںبھاری رشوت کے بدولت ردوبدل کرارہاہے جسکے خلاف دیہاتیوں عمران،رجب ،گداحسین ،فداحسین لاشاری ودیگرنے الزام عائدکیاکے بااثر بیوروکریٹ گائوں کی آسائش کیلئے مختلف قیمتی اراضی اپنے نام الاٹ کراکر دیہاتیوں کرودربدرکرانے کی کوشش کررہا ہے جسکے خلاف بالا عملدارن نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں دیگرصورت میں احتجاج کادائرہ کاراختیارکیاجائیگا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں