کشمورپولیس کا ڈرکھان بنگولے کے مقام پر دیسی شراب بنانے والی بھٹی پرچھاپہ

پانچ سو لیٹردیسی شراب برآمد کرنے کے ساتھ مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیاگیا

پیر 9 جولائی 2018 23:36

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جولائی2018ء) کشمورپولیس نے ڈرکھان بنگولے کے مقام پر دیسی شراب بنانے والی بھٹی پرچھاپہ مارکر پانچ سو لیٹردیسی شراب برآمد کرنے کے ساتھ مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیاگیاہیڈمحرر بشیر تھیم کا کہناتھاکے پولیس کو خفیہ اطلاع ملی دیسی شراب کی بھٹی الطاف عرف رحیمن دشتی چلاتا ہے جوپولیس کوسات مقدمات میں اشتہاری مطلوب تھا دس مقدمات میں اس سے قبل بھی چالان ہوچکاتھا

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں