کشمورکے قریب ڈیرہ موڑپر ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا باپ بیٹاجاںبحق

منگل 17 جولائی 2018 23:48

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) کشمورکے قریب ڈیرہ موڑپر ٹرالر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا باپ بیٹاجانبحق۔

(جاری ہے)

ڈیرہ موٹرالمدینہ سی این جی اسٹیشن کے مقام پر کراچی سے پشاورجانے والے ٹرالرنمبرٹی ایل ایم794:نے پنجاپ کے علائقہ راجن پورکے گائوں احمد نوازکھیڑدکے مکینوں 50سالہ دھنی بخش ولد خدابخش مزاری اسکابیٹا15سالہ محمد صدیق ولد دھنی بخش مزاری موقع پر ہی جانبحق ہوگئے جبکہ احمد پورلمہ پنجاب کا مکین نظیراحمد ولدمحراب بھٹوشدید زخمی ہوگیاجسے نازک حالت میں رحیم یارخان منتقل کردیا گیا ہیڈمحررسکھیوملک نے بتایاکے ٹرالرڈرائیورفرارہوگیاٹرالرکوتحویل میں لے لیاگیاہے۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں