غوثپورمیں ہندوبیوپاری اشوک کمار کے گھرمیںجنریٹرسے گیس لیکیج ہونے پر چارافراد بیہوش ہوگئے

جمعرات 18 جولائی 2019 23:01

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) غوثپورمیں ہندوبیوپاری اشوک کمار کے گھرمیںجنریٹرسے گیس لیکیج ہونے پر چارافراد بیہوش ہوگئے اسپتال داخل شہر کے مکھی محلہ میں اشوک کمار ،انوپ کمار،اوی کمار،ریناکماری خوابیدہ تھے توگھرمیں موجودجنریٹرسے سے گیس کی نکلی نکلنے سے چاروں بیہوش ہوگئے گھروالوں کے چیخنے چلانے پرمحلہ والوں نے نازک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا جہاں پر انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں