کندھ کوٹ کے نواحی گائوںمیں مچھلی تالاب کے کنارے پائوں پھسلنے سے تین سالہ بچی ڈوب کر جاںبحق ہوگئی

جمعرات 18 جولائی 2019 23:01

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء)کندھ کوٹ گائوں محمد امین کھوسہ میں مچھلی تالاب کے کنارے پائوں پھسلنے سے تین سالہ بچی دین خاتون بنت علی نواز سندرانی ڈوب کر جاںبحق ہوگئی، بچی کی لاش ایک گھنٹے بعد تالاب سے نکال لی گھرمیں کہرام مچ گیا۔

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں