کندھ کوٹ اورگردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

جمعرات 18 جولائی 2019 23:01

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) کندھ کوٹ اورگردونواح میںجمعرات کی رات دیرگئے تیز ہوا کے ساتھ بارش جسکے باعث مختلف علائقوں میں بارش کے باعث کیچڑجمع ہوگیا کہیں پرپانی جمع ہوگیا دوسری جانب ہیبت روڈ پر گندے پانی کی نکاسی آب کی پائپ لائن ٹوٹ جانے سے شہر کے مختلف مقامات اورہیبت روڈ پرپانی جمع ہوگیا ہے بلدیہ کے ذمہ دارمنیر ملک کا کہناتھاکے مین نالے کا م جاری ہے مرمت مکمل ہونے کے بعد نالاکھول دیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں