گائوں سوڈھوخان بنگلانی میں مچھلی کے تالاب میں دوچچازاد بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

پیر 2 ستمبر 2019 20:34

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2019ء) کند ھ کوٹ کے علاقہ کرمپورکے قریب گائوں سوڈھوخان بنگلانی میں مچھلی کے تالاب میں دوچچازاد بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں، جاںبحق ہونے والوں میں 09سالہ پروین بنت خمیسوخان لاشاری اورعلی حسن ولد علی رضا لاشاری شامل ہیں لاشیں گھرپہنچتے ہی کہرام مچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں